KHAMENEI.IR
English Français Español Русский हिंदी Azəri العربية اردو

May, 13, 2026

besmellah
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • |
  • خبریں
  • |
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • |
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • |
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • |
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • |
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • |
  • استفتائات و جوابات
  • |
KHAMENEI.IR
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
    • تقاریر
    • اقتباسات
    • شرح احادیث
    • خطوط و پیغامات
    • فرمان
  • ملٹی میڈیا
    • پوسٹر
    • تصویری رپورٹ
    • انفوگراف
    • ویڈیو
    • آڈیو
    • ریلز
    • ویڈیو تجزیہ
  • فورم
    • مقالات
    • انٹرویو
  • نگارش
    • امام خمینی
    • کتب
  • فکر و نظر
    • ماضی کی یاد
    • سوانح زندگی
  • استفتائات و جوابات

ٹیگز: امریکی حکام

مسئلۂ فلسطین، ایک انسانی مسئلہ ہے

13 مئی 2026

رواق کشور دوست میں "حکایت السید"

"حکایت السید"، فارسی کتاب "روایت آقا" کا عربی ترجمہ ہے جس کا محور رہبر شہید انقلاب آیت‌ اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی جانب سے اپنے والد گرامی آیت اللہ سید جواد خامنہ‌ای رحمت اللہ علیہ کی زندگی کے بارے میں بیان کردہ باتیں ہیں۔ جمعرات 14 مئی کو تہران میں عرب مہمانوں کی موجودگی میں اور امام خامنہ‌ای کی شہادت کے مقام کے قریب اس کتاب کی رسم اجراء عمل میں آئے گی۔

13 مئی 2026

سرحدوں سے ماورا مزاحمت کی دھڑکن

یہ ویڈیو کلپ محور مقاومت کی قوموں کے درمیان یکجہتی اور باہمی رشتے کی تصویر کشی کرتی ہے۔

11 مئی 2026

معجزہ نما موجودگی

11 مئی 2026

خلیج فارس میں غیر ملکی مجرموں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے

10 مئی 2026

ہمسایہ ممالک، ایرانی عوام کے قاتلوں کے بارے میں اپنا موقف واضح کریں

6 مئی 2026

ایران کے جنوبی ہمسائے شیطانوں کے جھوٹے وعدوں پر بھروسہ نہ کریں

6 مئی 2026

امریکا جب اپنی ہی حفاظت نہیں کر سکتا تو اپنے پٹھوؤں کو کیا بچائے گا؟

5 مئی 2026

اغیار کے لیے خلیج فارس کے پانی کی تہہ میں دفن ہونے کے علاوہ کوئی جگہ نہیں

4 مئی 2026

امریكا کی شناخت اور اس سے مقابلہ

رہبر شہید کے چہلم کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد ایزدی کے انٹرویو کا ایک اقتباس۔

3 مئی 2026

ٹیچر اور مزدور، ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے یوم محنت کشاں اور یوم معلم کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں سماج کے ان دو اہم طبقوں کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا گيا ہے۔ انھوں نے اساتذہ اور مزدوروں کے مقام اور ان کی منزلت کو سراہتے ہوئے ایران کی ترقی و پیشرفت کے دشمنوں کی شکست اور انھیں مایوس کرنے کے معاشی اور ثقافتی جہاد میں ان کی اہمیت کو فوجی میدان کی اہمیت کی مانند بتایا۔ انھوں نے ٹیچروں کو ثقافتی جنگ کی سب سے مؤثر کڑی اور مزدوروں کو معاشی جنگ کے سب سے بااثر عناصر بتاتے ہوئے ٹیچروں اور مزدوروں کو ثقافت اور معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سے تعبیر کیا۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:

1 مئی 2026

خلیج فارس کے پانی کی تہہ میں

1 مئی 2026

شہید خامنہ ای کی تمدنی جہت

رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے ان کی شخصیت کے بعض پہلوؤں کے بارے میں باقر العلوم یونیورسٹی میں اسلامی تمدن کے مطالعے کے پروفیسر حبیب اللہ بابائی کا انٹرویو۔

1 مئی 2026

خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے 30 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے، جس میں اہم نکات کی طرف اشارہ کیا گيا ہے۔ رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:

30 اپریل 2026

سوگ اور فخر کا وقت

خدا کا درود و سلام ہو سرور کائنات، ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کی آل اطہار پر۔ میں شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کے چالیسویں کی مناسبت سے اختصار کے ساتھ کچھ باتوں کی یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کی شہادت رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں یا اس تاریخ کو واقع ہوئی جب اکثر اسلامی ملکوں میں دس رمضان المبارک تھی اور ماہ شوال کے ان ایام میں آپ کا چالیسواں ہے۔

30 اپریل 2026

ابد تک خادمُ الرضا...

29 اپریل 2026

ایران، امام رضا کی سرزمین ہے

28 اپریل 2026

ابد تک خادمُ الرضا...

28 اپریل 2026

ہمارے رہبر شہید نے جہاد کے نئے میدان تلاش کیے

20 اپریل 2026

ہمارے شہید امام کا ماننا تھا کہ ہمیں دنیا کے سائنسی مقابلے میں شامل ہونا چاہیے

20 اپریل 2026

شہید خامنہ ای عصر حاضر کے ایک عالم اور مکمل معنی میں ایک انقلابی تھے

19 اپریل 2026

آیت اللہ خامنہ ای مسئلۂ فلسطین کو عالم اسلام کا دل سمجھتے تھے

رہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شہادت کے چہلم کے موقع پر تہران میں فلسطی کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے جناب خالد القدومی سے khamenei.ir نے ایک خصوصی انٹرویو لیا، جو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔

19 اپریل 2026

امام شہید کی شہادت اور فتح کا عملی جامہ پہننا

"ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل اللہ امواتاً بل احياء عند ربھم يرزقون" اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انھیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔ (سورۂ آل عمران، آیت 169)

19 اپریل 2026

ریفرنڈم؛ مسئلۂ فلسطین کے حل کے لیے شہید خامنہ ای کا ایسا جمہوری حل جسے کم ہی لوگ جانتے ہیں

18 اپریل 2026

...

جنگی بیڑہ خطرناک چیز ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔

17/02/2026

خبریں
خطاب
  • تقاریر
  • اقتباسات
  • شرح احادیث
  • خطوط و پیغامات
  • فرمان
ملٹی میڈیا
  • پوسٹر
  • فوٹو کوٹ
  • تصویری رپورٹ
  • انفو گراف
  • ویڈیو
  • آڈیو
  • ریلز
  • ویڈیو تجزیہ
فورم
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • امام خمینی
  • کتب
سوانح حیات
  • ماضی کی یاد
استفتائات و جوابات
فکر و نظر
جستار
English
  • "Hikayat al-Sayyid": Arabic translation of the martyred Leader's memoirs about his father to be unveiled at Keshvar Dost Street
  • The Right Side of History Magazine, No. 16
  • The miraculous awakening of the Iranian nation
Français
  • Message du Guide de la Révolution islamique à l’occasion de la Journée des Travailleurs et de la Journée des Enseignants
  • Les travailleurs armés de l'Iran face à l'ennemi américano-sioniste
  • Le Golfe Persique est notre maison
Español
  • Mensaje con motivo del Día del Trabajador y del Maestro
  • Mensaje con motivo del Día Nacional del Golfo Pérsico
  • Mensaje del comandante en jefe de las Fuerzas Armadas con motivo del auspicioso aniversario del nacimiento del Ejército de Irán
Русский
  • Послание великого лидера Исламской революции по случаю Дня рабочего и Дня учителя
  • Послание великого лидера Исламской революции по случаю Национального дня Персидского залива
  • Послание верховного главнокомандующего ВС по случаю Дня Армии ИРИ
हिंदी
  • किताब हेकायतुस सैयद (रिवायते आक़ा) की रिलीज़
  • इस्लामी इंक़ेलाब के शहीद रहबर की ज़बानी अपने पिता की यादों पर आधारित किताब का अरबी संस्करण "हेकायतुस सैयद" रिलीज़ होने वाला है
  • सरहदों के पार रेज़िस्टेंस की धड़कन
Azəri
  • Amerikasız Fars körfəzi
  • İslam İnqilabının Rəhbəri, Ayətullah Seyid Müctəba Hüseyni Xameneinin Milli Fars Körfəzi Günü münasibətilə müraciəti
  • Silahlı Qüvvələrin Ali Baş Komandanının 29 Fərvərdin (18 aprel)– İran İslam Respublikasının Ordusunun mübarək təsis olunduğu gün münasibətilə mesajı
العربية
  • رسالة آية الله السيد مجتبى الحسيني الخامنئي بمناسبة يوم العمال وعيد المعلم
  • رسالة قائد الثورة الإسلاميّة آية الله السيد مجتبى الحسيني الخامنئي بمناسبة اليوم الوطني للخليج الفارسي
  • من دعم صدام إلى أزمة قطر؛ إيران صانعة الأمن في مواجهة السياسات المؤججة للتوتر
اردو
  • مسئلۂ فلسطین، ایک انسانی مسئلہ ہے
  • رواق کشور دوست میں "حکایت السید"
  • سرحدوں سے ماورا مزاحمت کی دھڑکن

Khamenei.ir کا تمام مواد Creative Commons Attribution 4.0 International License کے تحت ہے۔